Mutton Chop Tikka مٹن چوپ تکہ

1570165915maxresdefault (32).jpg

Why recepie famous for?

Are you looking to make Chops in BBQ style? Mutton Chop Tikka is according to your requirement. Marinate it as much time you have, cook and use a coal for smokey taste. Make at any occasion especially perfect for Baker Eid.

Ingredients

ا کلو
پیاز دو عدد
(کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
تیل دو سے چار کھانے کے چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
کوئلہ ایک عدد

Instructions

سب سے پہلے چانپوں میں تیل، ادرک پیسٹ اور کچا پپیتا لگا کر کچھ گھنٹوں تک میری نیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

اس کے بعد اس میں پسی کالی مرچ، گرم مصالحہ، لال مرچ اور نمک شامل کرکے چانپوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر انھیں ایک نان اسٹک پین میں درمیانی آنچ پر پکائیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہلاتے رہیں۔

پھر ڈھانپ دیں اور تقریباً بیس سے پچیس منٹ تک اسی طرح پکائیں۔

آخر میں پیاز کا ایک ٹکڑا لے کر اس پر کوئلہ رکھیں اور اوپر سے تھوڑا سا تیل ڈال کر پین کو ڈھانپ دیں۔

کچھ ہی منٹ بعد کوئلہ نکال کے چانپوں کو تازی سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes